یہ شعبہ دارالعلوم میرپورخاص کا حساس شعبہ ہے۔ آمدنی اور مصارف کا پوری بیدار مغزی کے ساتھ ریکارڈ رکھنا اور وصول ہونے اور خرچ ہونے والی رقوم میں متعلقہ مدات کی پوری رعایت رکھنا، مختلف جہات سے وصول ہونے والی رقوم کو مرکزی اکائونٹ میں جمع کرانا اور ہر طرح کی ادائیگی کرنااس شعبے کے فرائض میں شامل ہے۔ اس شعبے کے تحت زکوٰۃ اور صدقات واجبہ کی رقومات کو ان کے مصرف پر خرچ کرنے کا خاص اہتمام کیا جاتاہے۔
|
|